استحقاق شفع
قسم کلام: اسم
معنی
١ - حقِ شفع۔ ہمسائگی کا حق۔ ہمسائگی کی بنا پر تر جیحی حق داری
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - حقِ شفع۔ ہمسائگی کا حق۔ ہمسائگی کی بنا پر تر جیحی حق داری
جنس: مذکر